اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے اپنے بدترین دشمن سے بھی بات کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت اور اپوزیشن کو غیر مشروط مذاکرات دوبارہ شروع کرنے چاہئیں کیونکہ سیاسی مسائل کا حل تصادم نہیں بلکہ بات …



