کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کوئٹہ، خضدار، حب اور دکی میں ناقص و مضر صحت خوراک کے خلاف کارروائیاں کے دوران 19 فوڈ یونٹس پر جرمانے عائد، ایک نان شاپ اور ایک ملک شاپ سیل جبکہ 16 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری کردئیے گئے۔ترجمان بی ایف اے کے مطابق کوئٹہ میں سوشل …



