خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ پر فیصلے کیلئے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کل اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ اسلام آباد: ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس، یا پھر گورنر راج کے ممکنہ نفاذ پر حتمی The post خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



