اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، خیبرپختونخوا کے حالات اور پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، سیاسی کشیدگی مذاکرات سے حل کرنے پر زور
RELATED ARTICLES



