کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے پیر سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہرِ قائد میں پیر سے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
RELATED ARTICLES



