لاہور(9 اکتوبر 2026): ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں عباس آفریدی کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ تین روزہ یہ دلچسپ ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائے گا، جس میں دنیا بھر سے 12



