واشنگٹن: پینٹاگون کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فورٹ ہڈ میں فائرنگ کرنے والے ندال ملک حسن کو سزائے موت دینے کا عمل براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے بدھ کو کہا تھا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں



