جہلم: ضلع جہلم میں اہم انتظامی امور، ترقیاتی اقدامات، معاشی و کاروباری سرگرمیوں اور عوامی خدمات کی فراہمی میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف سرکاری محکموں کی کارکردگی، مقررہ اہداف، جاری اقدامات اور زیرِ التوا معاملات کا



