واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کریں گے تاہم بحری ناکہ بندی برقرار رہے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مثبت بات چیت جاری ہے، ایران معاشی



