راولپنڈی: سری لنکا کی ٹی20 ٹیم کے کپتان کوشال مینڈس نے پاکستانی سٹار بیٹر بابر اعظم کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر فارمیٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں اور ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر مایوسی محسوس کرسکتے ہیں۔