اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور برطانیہ نے ترجیحی شعبوں میں تجارت اور تعاون کو مزید فروغ دینے اور دوطرفہ تجارتی مذاکرات کے ذریعے ٹھوس نتائج کے حصول پر اتفاق کیا ہے۔جمعرات کو وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور



