گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 9 اکتوبر 2026): اؤ اور مرکزی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹ کو کم کرنے کے لیے ایک بڑے ٹریفک انتظامی منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ فلائی اوور کی تعمیر کے بجائے نئے منصوبے میں دو بڑے انڈر پاسز اور ایک جدید سروس روڈ راہداری تعمیر کی …



