کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کرنے کے بعد خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس اہلکار پیر جان کے گھر کو …



