اے آر وائی ڈیجیٹل کے رئیلٹی شو ’تماشہ 5‘ کے امیدوار اور ریپر کنگ حسن نے سامعہ حجاب پر عورت کارڈ کھیلنے کا الزام لگا دیا۔ کنگ حسن ‘تماشہ’ کے ریپر اور امیدوار ہیں جو دیے گئے ٹاسکس میں اپنی مستقل کارکردگی کی بدولت شو میں طویل عرصے تک موجود رہے۔ مقابلے سے باہر ہونے
کنگ حسن نے سامعہ حجاب پر کیا الزام لگا دیا؟
RELATED ARTICLES



