چمن (ڈیلی قدرت کوئٹہ)چمن کے نواحی علاقے محمود آباد میں موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کی فائرنگ سے جمعیت طلبا اسلام کے ضلعی رہنما حافظ احسان اللہ جاں بحق(شہید)ہو گئے۔ واقعے کے خلاف آل پارٹیز اور جمعیت طلبا اسلام کے رہنماں و کارکنوں کی بڑی تعداد نے شہید کی میت کے ہمراہ ڈی سی کمپلیکس کے …



