کیلیفورنیا: انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے اب معمولی سے خیال یا چند الفاظ کو باقاعدہ گانے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔