فنی خرابی کے باعث کےالیکٹرک نے دھابیجی گرڈ کا ٹرانسفارمر نمبر 2 بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے کےالیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر فورسڈ شٹ ڈاؤن سے متعلق واٹر کارپوریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 4 گھنٹے کے فورسڈ شٹ ڈاؤن کا شیڈول دیا
کےالیکٹرک دھابیجی گرڈ میں فنی خرابی، پانی کی فراہمی معطل
RELATED ARTICLES



