وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ کی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کیا ہے ۔ اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کا معاملہ سماعت The post وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



