(8 اکتوبر 2026): ملیکہ شیراوت نے فلم ’ویلکم‘ کے سیٹ پر نانا پاٹیکر اور انیل کپور کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ 2007 میں ریلیز ہونے والی اس کامیڈی فلم میں نانا پاٹیکر، انیل کپور اور ملیکہ شیراوت نے ایک ساتھ کام کیا تھا، فلم کی کاسٹ میں اکشے کمار اور
فلم ’ویلکم‘ کے سیٹ پر نانا پاٹیکر اور انیل کپور میں جھگڑا کیوں ہوتا تھا؟ ملیکہ شیراوت کا دلچسپ انکشاف
RELATED ARTICLES



