واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) راولپنڈی نے نادہندگان کو آخری وارننگ دے دی۔ واسا راولپنڈی نے ریونیو ریکوری مہم کے تحت ان کمرشل اور گھریلو صارفین کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے جو طویل عرصے سے واجبات ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ای-بلاک میں کیے گئے آپریشن کے دوران ادارے
پانی کے بل جمع نہ کروانے والوں کو آخری وارننگ
RELATED ARTICLES



