لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین سے یکجہتی کااظہار کیا اور 2005کے زلزلہ میں جاں بحق ہونے والوں کوخراجِ عقیدت پیش کیا۔
قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے تمام اداروں کو تیار رہنا چاہیے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا قومی یومِ استقامت پر پیغام
RELATED ARTICLES



