کراچی: اقبال شناسی کے موضوع پر ایک نئی کتاب “Secrets of Allama Iqbal – Book 1” قارئین کے لیے پیش کردی گئی ہے۔ کتاب کے مصنف Abdulla Fayaz Al-Mahldibi نے علامہ اقبال کے کلام اور فکری ورثے کو قرآنِ کریم کی تعلیمات کے تناظر میں پیش کیا ہے۔ کتاب میں اقبال کے شعری پیغام، اسلامی The post اقبال شناسی میں ایک نئی پیش رفت، ’’Secrets of Allama Iqbal‘‘ کی پہلی خصوصی اشاعت جاری appeared first on Qaumi Akhbar.



