کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے لیے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں اور سرکاری معاملات میں میرٹ و شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کیا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی
RELATED ARTICLES



