لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سرور شاہدہ ٹرسٹ کے وولینٹئر صدر ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی کی شوکت خانم ہسپتال نیٹ ورک کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف سے شوکت خانم ہسپتال لاہور میں ملاقات ہوئی۔