لاہور(8 اکتوبر 2026): ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے علامہ اقبال ٹاؤن میں کارروائیاں کرتے ہوئے ہنی ٹریپ اور فراڈ میں ملوث 26 افراد کو گرفتار کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی زون نے لاہور میں کارروائیاں کرتے ہوئے ہنی ٹریپ اور غیر ملکی شہریوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث کال سینٹرز کا



