(ویب ڈیسک)فیفا ورلڈ مینز ٹیم رینکنگ میں پاکستانی فٹبال ٹیم ایک درجہ ترقی کرگئی ہے،پاکستان فیفا کی عالمی رینکنگ میں 197ویں نمبر پر آگیاہے. ورلڈ چیمپئن سپین کی فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔