جرمنی: جرمن لگژری کار ساز کمپنی پورشے نے کاروباری مشکلات سے نکلنے کے لیے بڑے پیمانے پر ٹرن اراؤنڈ پلان تیار کرلیا ہے، جس میں نئے ماڈلز متعارف کرانے، پیٹرول انجن والی گاڑیوں پر دوبارہ توجہ دینے اور اخراجات میں نمایاں کمی شامل ہے۔
پورشے کا ٹرن اراؤنڈ پلان سامنے آگیا، نئے اسپورٹس کار اور پیٹرول میکان کی واپسی کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



