واشنگٹن(8 اکتوبر 2026): سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی(سی آئی اے) نے اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے ایک سنسنی خیز اور خفیہ جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ امریکی صحافتی تحقیقاتی ادارے ”ڈراپ سائٹ نیوز“ کی ایک رپورٹ کے مطابق سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی(سی آئی اے) نے اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے ایک سنسنی خیز اور خفیہ جائزہ رپورٹ



