ارجنٹینا: ارجنٹائن کے سپر سٹار لیونل میسی کے بین الاقوامی فٹبال سفر کے اختتام پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے، پرتگال کے سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی اپنے دیرینہ حریف کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا۔
میسی کے الوداع پر رونالڈو کا خصوصی پیغام، عظیم حریف کو خراجِ تحسین
RELATED ARTICLES



