اسلام آباد (8 اکتوبر 2026): سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کا سہرا بھی اسی ٹیم کو جاتا ہے جو آج پی ٹی آئی سنبھال رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’خبر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا



