عالمی سیاست کے موجودہ انتشار، جنگوں، دہشت گردی، انسانی بحرانوں اور بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی کے دور میں کسی ریاست کی حقیقی اہمیت کا اندازہ محض اس کی معاشی قوت، عسکری طاقت یا جغرافیائی حجم سے نہیں بلکہ اس امر سے لگایا جاتا ہے کہ وہ عالمی امن، انسانی ہمدردی، سفارت کاری اور تنازعات کے حل میں کیا کردار ادا کرتی ہے۔
گوتریس کا خراجِ تحسین اور پاکستان کی عالمی اہمیت
RELATED ARTICLES



