آن لائن خرید و فروخت کی معروف امریکی کمپنی ایمیزون نے نیا اسمارٹ لاک متعارف کرایا ہے، جس کی بیٹری ختم ہو جائے تو ڈائل گھما کر بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ ایمیزون کے اسمارٹ ہوم برانڈ ’رِنگ‘ نے اپنا پہلا اسمارٹ ڈور لاک متعارف کرا دیا ہے، جس کی خاص بات سامنے موجود بڑا
حیرت انگیز ’ڈور لاک‘ جو اپنی بجلی خود بناتا ہے
RELATED ARTICLES



