پشاور(ـقدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ سہیل آفریدی نے این اے 18 ہری پور کے ضمنی انتخابات کے دوران مبینہ انتخابی قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق الیکشن کمیشن کی کارروائی کو چیلنج کیا تھا۔ سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے …



