پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم نے کہا ملاقاتیں عمران خان کا آئینی قانونی حق ہے، کہتے ہیں ملٹری آپریشن پر سائن کرو، نہیں کروں گا! خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں جان کی بازی لگا دوں گا لیکن ان کی پالیسی نہیں مانوں گا،میں اپنے …



