اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریلوے اراضی پر مختلف کمرشل منصوبوں کے ذریعے بینکوں سے فنڈنگ حاصل کرکے مین لائن ون کی تعمیر کے لیے بروئے کار لانے کی منظوری دی۔ اسلام آباد میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ریلوے کی واگزار کرائی گئی اراضی کمرشل بنیادوں The post وزیراعظم کی ایم ایل ون اپ گریڈیشن پر تیزی سے کام اور ریلوے میں کارپوریٹ طرز کی اصلاحات کی ہدایت appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



