اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمر نے ملکی معاشی صورتحال اور ٹیکس پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں اسد عمر …



