لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں 5 اکتوبر محض ایک سابق کھلاڑی کی سالگرہ کا دن نہیں۔ یہ اس کپتان کی پیدائش کا دن ہے جس کی قیادت میں پاکستان نے 1992ء میں پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتا مگر 5 اکتوبر 2026ء کو عمران خان کی 74ویں سالگرہ پر پاکستان کرکٹ بورڈ …



