(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، گریڈ 18 کے کیپٹن (ر) میر باز خان کا بلوچستان حکومت تبادلہ کردیا گیا،کیپٹن (ر) میر باز خان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے۔