76.6 F
Pakistan
Thursday, October 8, 2026
HomePoliticsسہیل آفریدی کا رویہ نہ بدلا تو حالات کے ذمے دار وہ...

سہیل آفریدی کا رویہ نہ بدلا تو حالات کے ذمے دار وہ خود ہوں گے؛ طارق فضل چوہدری

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا رویہ صوبے میں ایمرجنسی لگانے کا راستہ ہموار کررہا ہے، آئین کسی بھی وزیر اعلیٰ کو جو اختیار دیتا ہے سہیل آفریدی کو وہ حاصل ہیں، سہیل آفریدی کا رویہ نہ بدلا تو حالات کے ذمے دار وہ خود ہوں گے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments