اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان اور مستونگ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
خوارجی دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کی بہادری کا مظہر ہیں: سپیکر
RELATED ARTICLES



