(علی ساہی)ٹریفک پولیس اور ای پی اے (تحفظِ ماحول کا ادارہ) کی جانب سے شاہراہوں پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا داخلہ بند؛ ٹریفک پولیس اور ای پی اے کا مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



