مدینہ منورہ کی مقدس سر زمین کی سمت بڑھتا ہوا ڈرون صرف ایک برقی تنصیب پر حملہ نہیں بلکہ پوری اسلامی دنیا کے قلبی احساسات اور روحانی سکون پر براہ راست دشت گردی کا ایک ہولناک تیر تھا طیبہ گرڈ اسٹیشن جیسے حساس اور خدمت خلق کے حامل مرکز کو نشانہ بنا کر حوثی باغیوں نے اپنے اس ناپاک اور خوفناک عزائم کا خونی ثبوت دیا ہے جن کے پس پردہ مشرق وسطی کی طاقت کا. .. ۔



