اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ خیبرپختونخوا میں کارکنان اور پولیس میں تصادم نہیں ہوگا لیکن سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریاں ضرور ہوں گی، صوبے میں حکومت اب ان کے ہاتھوں میں نہیں، ورنہ تھری ایم پی او اور …



