صدر آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں یو این سیکریٹری جنرل کو نشان امتیاز دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم شہبازشریف ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت غیر ملکی سفیروں نے شرکت کی … The post اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



