کراچی(کرائم رپورٹرطاہرعباسی)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت شہر میں بڑھتے بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائمز کے واقعات سپہ سالار نے بھتہ خوروں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کردی سی آئی اے حکام کی اجلاس کے دوران حکام کو بریفنگ وصی اور صمد کاٹھیا واڑی سمیت6 کرداروں کے گینگ کے خلاف The post کراچی میں بھتہ خوروں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت، آئی جی سندھ کا اعلیٰ سطحی اجلاس appeared first on Qaumi Akhbar.



