ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری ہے اور اب تک 22ہزار 172 عازمین حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کر لی ہے۔ ترجمان کے مطابق ون لنک کے ذریعے 12ہزار 743 عازمین نےگھر بیٹھے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کی جب



