اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ملاقات کی، جس میں فلسطین، مسئلہ کشمیر، علاقائی امن، دہشت گردی، سندھ طاس معاہدے اور موسمیاتی تبدیلی سمیت اہم عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گوتریس کی صدر زرداری سے ملاقات، مسئلہ کشمیر، فلسطین اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال
RELATED ARTICLES



