(24نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



