کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے جاری اجلاس میں اپوزیشن رکن صوبائی اسمبلی زابد ریکی نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ مدینہ منورہ جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچے تو ایف آئی اے حکام نے انہیں روک لیا اور دہشت گرد قرار دیا۔ ایوان میں شدید احتجاج کرتے ہوئے …



