(محمد اویس) اسلام آباد پولیس کے افسران کے تبادلے اور اضافی چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،ماجد اقبال کو ایس پی ایوان صدر کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا،ایس پی ماجد اقبال پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز کا چارج بھی سنبھالیں گے۔